ابراہم اکارڈز: نئے دور کا آغاز یا بدلتے زمینی حقائق؟

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے 'ابراہم اکارڈز پیس ایگریمنٹ' کو ایک نئی صبح کا آغاز قرار دیا ہے۔ لیکن تجزیہ کار اس معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک بدلتی ہوئی حقیقت کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔