چینی اسمارٹ فون برانڈ پر سینسر شپ کی صلاحیت رکھنے کا الزام
Your browser doesn’t support HTML5
یورپی ملک لتھوینیا کی حکومت کی تحقیق کے مطابق چین کے تیار کردہ مقبول اسمارٹ فون میں مواد کو سینسر کرنے والے آلات نصب ہیں جو ویب پر بعض موضوعات کی تلاش کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاحات یا الفاظ کو بلیک لسٹ کر دیتے ہیں۔ اس تحقیق میں مزید کیا سامنے آیا جانیے اس ویڈیو میں۔