افغانستان کے کنگ خان نے اپنا وطن کیوں چھوڑا؟

Your browser doesn’t support HTML5

کابل میں طالبان کے آنے کے بعد جہاں ہزاروں افغان شہریوں نے ملک چھوڑا۔ ان میں اداکار اور گلوکار بھی شامل تھے۔ نیلوفر مغل ملاقات کرا رہی ہیں مقبول فلمی اداکار فرہاد خان سے جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بالی وڈ کے اداکار شاہ رخ خان کی نقل کر کے کیا تھا۔