'طالبان کے نظریے میں آرٹ کی کوئی جگہ نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان کی دیواروں پر محبت، امن اور آگاہی کا پیغام دینے والے رنگ برنگے میورلز اور فن پارے اب سیاہ اور سفید رنگ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ فن کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کے آنے کے بعد ان کے لیے ملک میں کام جاری رکھنا نا ممکن ہو گیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔