افغانستان میں غذائی قلت کا شکار بچے

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں غربت اور بے روزگاری کے سبب بھوک کا مسئلہ بڑھ رہا ہے۔ اس بحران سے پہلے بھی افغانستان میں بچوں کی ایک بڑی تعداد غذا کی کمی کا سامنا کر رہی تھی۔ قندھار کے ایک اسپتال میں ایسے بچوں کے لیے طبی عملہ کیا کر رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔