افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی؛ کسانوں کے پاس متبادل کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغان طالبان کے اقتدار میں آنے سے قبل دنیا بھر میں پیدا ہونے والی لگ بھگ 90 فی صد پوست افغانستان میں ہی کاشت ہوتی تھی۔ اب طالبان کی جانب سے عائد پابندی کے بعد پوست کی کاشت کرنے والے کسانوں کی بڑی تعداد نا خوش ہے۔ وجہ جاننے کے لیے دیکھیے نذر الاسلام کی یہ رپورٹ۔