ترکی میں مقیم غیر قانونی افغان تارکین کی مشکلات
Your browser doesn’t support HTML5
افغان مہاجرین کا جب بھی ذکر ہوتا ہے، خیال یہی آتا ہے کہ وہ زیادہ تر پاکستان اور ایران میں ہی پناہ گزین ہیں۔ لیکن ترکی میں بھی لاکھوں تارکینِ وطن مقیم ہیں جن میں کئى افغان مہاجرین بھی شامل ہیں۔ افغان پناہ گزین استنبول میں کن دشواریوں کا سامنا کر رہے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔