بین الافغان مذاکرات کا دوسرا دور: 'ایجنڈے پر بات ہوگی'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں قیامِ امن کے لیے طالبان اور افغان حکومت کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوگیا ہے۔ ان مذاکرات کا ایجنڈا کیا ہے؟ جانیے وائس آف امریکہ کی افغانستان اور پاکستان کے لیے بیورو چیف عائشہ تنظیم کی اسد خالد سے گفتگو میں۔