پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین غیر یقینی کا شکار
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین بھی طالبان اور افغان حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک سے پریشان ہیں۔ مہاجرین کا ایک حلقہ چاہتا ہے کہ غنی حکومت طالبان کو اقتدار میں شریک کرنے پر رضامند ہو جائے جب کہ دوسرے حلقے میں اس حوالے سے خوف پایا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے پشاور سے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔