روزگار کی تلاش میں ترکی آنے والے افغان پناہ گزین گلہ بانی کرنے لگے
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد متعدد افغان شہریوں نے غربت سے پیچھا چھڑانے کے لیے ترکی کا رخ کیا۔ روز گار کی تلاش میں ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزین گلہ بانی کا پیشہ اپنا رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ سب سے زیادہ معاوضہ دینے والے روزگاروں میں سے ایک ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔