طالبان مذاکرات: فن اور فنکاروں کا مستقبل؟
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان دور حکومت میں فنون لطیفہ پر بڑی حد تک پابندی تھی۔ اب جبکہ طالبان کو ایک بار پھر سیاسی دھارے میں لانے کی کوشش کی جا رہی ہیں، فنکار فکر مند ہیں کہ افغان معاشرے میں ان کا مستقبل کیا ہو گا؟ عائشہ تنظیم کی رپورٹ۔