افغان خاتون صحافی: 'ذہنی سکون کے لیے پاکستان آئی لیکن یہاں بھی سکون نہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد نادیہ مومند کو مجبوراً پاکستان منتقل ہونا پڑا۔ نادیہ پیشے کے اعتبار سے صحافی ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی سکون کے لیے پاکستان آئی تھیں جو انہیں یہاں میسر نہیں اور اب وہ ایک نئی پناہ کی تلاش میں ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔