پولیس افسر سے مہاجربننے والی أفغان خاتون
Your browser doesn’t support HTML5
أفغان شہری سویتا یوسفی ،طالبان کے اقتدار میں آنے سے قبل افغان پولیس فورس کا حصہ تھیں۔ مگر اُن کے آنے کے بعد وہ اپنی ملازمت چھوڑ کر پاکستان میں ایک مہاجر کی زندگی گزار رہی ہیں