افغان خواتین فوجی فکر مند
Your browser doesn’t support HTML5
افغان فوج میں خدمات انجام دینے والی ہزاروں خواتین اہلکار و افسران فکر مند ہیں کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ان کا مستقبل کیا ہو گا؟ کیا طالبان انہیں اسی طرح کام کی اجازت دیں گے جس طرح وہ سابق حکومتوں میں کرتی رہی ہیں؟