طالبان قیدیوں کو نہ لڑنے کے وعدے پر رہائی ملے گی
Your browser doesn’t support HTML5
طالبان سے معاہدے کے تحت امریکہ آئندہ 4 ماہ کے دوران افغانستان میں اپنے 20 میں سے 5 فوجی اڈے بند کر دے گا اور فوجیوں کی تعداد 12 ہزار سے کم کر کے 8600 کر دی جائے گی۔ طالبان کے 5 ہزار قیدی بھی رہا کیے جائیں گے۔ اس بارے میں وائس آف امریکہ کے ایوب خاورین سے گفتگو