افغانستان کے لیے ہدف سے کم امداد کا اعلان
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں درپیش انسانی بحران میں مدد کے لیے اقوام متحدہ نے ریکارڈ چار ارب چالیس کروڑ ڈالر کی امداد کا ہدف رکھا تھا۔ مگر عالمی برادری نے پچاس فیصد سے بھی کم دینے کا وعدہ کیا۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کوئی اعلان سامنے نہیں آیا۔ ویڈیو دیکھیے۔