کیا ستمبر تک طالبان کے ساتھ امن معاہدہ طے پا جائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان میں مختصر قیام کے بعد دوہا میں طالبان رہنماؤں سے بات چیت کا اگلا دور شروع کر رہے ہیں۔ دوسری جانب طالبان کی جانب سے اس امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ وی او اے کے نمائندے امان اظہر بات چیت۔