'مذہب خواتین کے حقوق میں حائل نہیں، معاون ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواتین کے مساوی حقوق کی جدوجہد کرنے والے کارکن انہیں درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وی او اے کے آفتاب بوڑکا نے اس ویڈیو پاڈ کاسٹ میں کراچی میں جماعت اسلامی کی ترجمان اسرا غوری سے جاننے کی کوشش کی کہ پاکستان کے مذہبی اور روایت پسند طبقے کی خواتین کے حقوق کے حوالے سے کیا رائے ہے۔