امریکہ میں بےبی فارمولا کی شدید قلت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کئی ہفتوں سے چھوٹے بچوں کے دودھ اور کھانے کی اشیا کی قلت ہے۔ اس سے نمٹنے کے لیے امریکی حکومت کیا کر رہی ہے؟ دیکھیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔