امریکہ میں صدارتی امیدوار کی عمر زیرِ بحث
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں صدارتی امیدوار کی عمر ایک ایسا موضوع ہے جو ان دنوں زیرِ بحث ہے۔ کیوں کہ سن 2024 کے انتخابات میں ممکنہ طور پر حصہ لینے والے بائیڈن اور ٹرمپ دونوں ہی کی عمر 80 برس کے قریب ہے۔ البتہ امریکہ میں ووٹر کی اوسط عمر 40 برس ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔