زراعت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کا استعمال
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے لئے خوراک کا انتظام کیسے کیا جائے؟ اور زمین پر اس کا منفی اثر نہ پڑے؟ اس کے حل کے لیئے اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انٹرنیٹ کے ملاپ سے بننے والی ٹیکنالوجی انٹرنیٹ آف تھنگز کی طرف دیکھا جا رہا ہے۔ یہ رپورٹ دیکھیں