شرمندگی کا احساس ایڈز کے علاج میں رکاوٹ ؟
Your browser doesn’t support HTML5
ایچ آئی وی ایڈز سے جڑا سٹگما یا شرمندگی کا احساس علاج کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ یہ منفی رویہ دنیا کے بہت سے ملکوں میں پایا جاتا ہے جس میں امریکہ بھی شامل ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔