ع مطابق | چھوٹے بال: فیشن یا بغاوت؟ | 4 اپریل، 2022

Your browser doesn’t support HTML5

اردو شاعری اور ادب میں عورت کے حسن کے قصیدے ریشمی، لمبی، کالی گھٹاوں جیسی زلفوں کے ذکر سے بھرے پڑے ہیں۔ مگر کیا عورت ان لمبے بالوں کے بغیر ادھوری ہے؟ کیا عورت کے چھوٹے بال بغاوت کی علامت ہیں یا فیشن کی نشانی؟ جانیے تین پاکستانی خواتین سے جنہوں نے چھوٹے بال رکھنے کا فیصلہ کیا۔