فضائی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی؛ انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کے سبب انسانی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوا کے ناقص معیار اور آب و ہوا کی وجہ سے شہریوں کا زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔