سبزے میں گھرے اسلام آباد کی فضا بھی آلودہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد آب وہوا کی تازگی اور ہریالی کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا لیکن اب اس شہر میں بھی فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں فضائی آلودگی کی وجہ سے جنم لینے والی بیماریاں شہریوں کے لیے باعث تشویش ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔