کراچی میں جانوروں کے لیے شیلٹر ہوم
Your browser doesn’t support HTML5
جہاں پاکستان سمیت دنیا کے کئی معاشروں میں ضرورت مند انسانوں تک کے لیے ناکافی سہولیات کا رونا رویا جاتا ہے وہیں کراچی میں ایک شیلٹر ہوم ایسا بھی ہے جس کے مکین وہ جانور ہیں جن کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔ ملیں کراچی کے عائشہ چندریگر فاونڈیشن نامی اس اینیمل شیلٹر کے مکینوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والوں سے۔