جب جناح نے ہندوؤں پر مسلمانوں کا حملہ روکا

Your browser doesn’t support HTML5

محمد علی جناح کو برصغیر میں مسلمانوں کا عظیم رہنما اور بانی پاکستان کی حیثیت سے جانا جاتا ہے لیکن معروف محقق اکبر ایس احمد کہتے ہیں کہ وہ صرف مسلم لیڈر نہیں بلکہ برصغیر کے عظیم رہنما تھے، عبدالعزیز کی رپورٹ