وزیر اعظم پاکستان کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی میں کیا ہوا؟

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان سیاسی بحران کی زد میں ہے۔ آج پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوا۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے۔