عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرار داد ووٹنگ کے لیے منظور
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس عدم اعتماد کی قراردار پیش ہونے کے بعد 31 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا۔ آج کے پارلیمانی سیشن کی کارروائى کے بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے۔