'پولیس نے کبھی اغوا کرنے والوں کے بارے میں نہیں بتایا'
Your browser doesn’t support HTML5
سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ گرفتار یا پولیس مقابلے میں مرنے والوں کی جو تصاویر انہوں نے ٹی وی پر دیکھی ہیں، انہیں وہ نہیں جانتے اور ان افراد کو ان کے اغوا سے جوڑنے کا مقصد بھی وہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔