پانی کے اندر استعمال ہونے والے ڈرونز
Your browser doesn’t support HTML5
ہوا میں اڑنے والے ڈرونز سے تو کافی افراد واقف ہوں گے لیکن اب پانی کے اندر کے راز جاننے کے لیے بھی اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ زیرِآب ڈرونز کے استعمال میں اگرچہ کچھ چیلنجز درپیش آ رہے ہیں۔ لیکن سائنس دان اس پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔