مسلم دنیا حماس کو ایک مزاحمتی قوت کے طور پر دیکھتی ہے۔ تجزیہ کار

Your browser doesn’t support HTML5

ایران کے لیے پاکستان کے سابق سفیر جاوید حسین کا کہنا ہے کہ مسلم دنیا حماس کو فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے اور بربریت کے خلاف ایک مزاحمتی تحریک کے طور پر دیکھتی ہے