پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا الوداعی پیغام
Your browser doesn’t support HTML5
سفیر اولسن نے کہا کہ پاکستان سے رخصت ہوتے ہوئے ’’میں یہاں کے لوگوں اور اپنے دوستوں کا دلی طور پر مشکور ہوں اور امید کرتا ہوں کہ امریکہ اور پاکستان آنے والے برسوں میں دوستی کے بندھن کو مزید مضبوط بناتے رہیں گے۔‘‘