امریکہ اور چین کے سفارت کاروں کی بے سود ملاقات
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور چین کے سفارت کاروں کے درمیان 17 جون کی ملاقات اتنی غیر اہم رہی کہ اس کی کوئی تصویر تک جاری نہیں کی گئی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کی درخواست چین نے کی تھی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاملات پر کشیدگی شدت پر ہے۔