بے روزگار امریکی سرکاری امداد کے منتظر
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور یورپی ملک معاشی طور پر اپنے عوام کی مدد کے لئے اس وقت وسیع امدادی پیکجز متعارف کرا رہے ہیں۔ امریکہ میں حکومت ان کی مالی مدد کر رہی ہے، جو بے روزگار ہو چکے ہیں۔ حکومت کے وعدوں کے باوجود اکثر بے روزگاروں تک یہ مالی امداد نہیں پہنچی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں