باپ قرنطینہ میں رہا، بیٹی کی شادی میں شرکت بھی کی
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس لوگوں کو سماجی دوری پر مجبور کر رہا ہے۔ اس صورتحال میں لوگ ایک دوسرے سے جڑے رہنے کے لئے منفرد طریقے استعمال کر رہے ہیں۔ کیلی فورنیا کے فوجی اڈے پر قرنطینہ میں موجود باپ نے ٹیلی پریزنس روبوٹ کے ذریعے سیکڑوں میل دور اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کی۔