ایران امریکہ کشیدگی میں اضافہ
Your browser doesn’t support HTML5
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ناروے، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے تیل بردار جہازوں پر 2 مئی کو ہونے والے حملوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ جس میں ایران کا نام تو شامل نہیں لیکن امریکہ، ایران کو ہی ذمے دار ٹھہراتا ہے۔ تفصیلات سحر ماجد سے