امریکہ میں کاروباری بندش کے خلاف مظاہرے
Your browser doesn’t support HTML5
گزشتہ ہفتے درجنوں مظاہرین نے امریکی ریاست مشی گن کے دارالحکومت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کاروباری بندش کے خلاف احتجاج کیا۔ پچھلے چند ہفتوں میں اس طرح کے مظاہرے امریکہ کے دوسرے شہروں میں بھی ہوئے ہیں۔ احتجاج کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ حکومت کا ان کی زندگیوں پر کنٹرول بڑھتا جا رہا ہے۔