خود کشی کے لئے بدنام سان فرانسیسکو کا گولڈن گیٹ برج
Your browser doesn’t support HTML5
سان فرانسیسکو کا گولڈن گیٹ برج ایک مشہور سیاحتی مقام ہے۔ اسے بہت سے لوگ دنیا کے 7 عجوبوں میں سے ایک مانتے ہیں۔ لیکن کچھ کے لئے یہ ایک تاریک راستہ ہے۔ وہ راستہ جس پر چل کر وہ اپنی زندگی ختم کر سکتے ہیں۔ ہزاروں افراد اس پُل سے کود کر خود کشی کر چکے ہیں۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔