'نسلی امتیاز صرف تعلیم سے ختم ہو سکتا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کی پولیس کی تحویل میں ہلاکت سے منظم نسل پرستی کے مسئلے پر زور و شور سے بحث کا آغاز ہوا۔ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ نسل پرستی پر قابو پانے کا واحد راستہ تعلیم ہے۔ مزید اس رپورٹ میں.