امریکہ میں بھی برتھ کنٹرول ایک متنازعہ موضوع
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں 1960 کی دہائی میں پہلی بار مانع حمل گولیاں یعنی برتھ کنٹرول ٹیبلٹس تیار کی گئیں، لیکن یہاں بھی قدامت پسند اور آزاد سوچ والے حلقوں کے درمیان شرح پیدائش کم کرنے کے طریقوں اور خواتین کو صحت کی سہولتیں حاصل کرنے میں آسانیوں کی لڑائی عرصے سے جاری ہے ۔دیکھئے صبا شاہ خان کی رپورٹ