غیر قانونی تارکین وطن کے لیے امریکہ کے صحرا میں پانی کا انتظام
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہری جان ہنٹر اور لارا ہنٹر کئی برس سے میکسیکو کی سرحد کے قریب واقع صحرا کا دورہ کرتے ہیں تا کہ یقینی بنا سکیں کہ سرحد پار کر کے امریکہ آنے والے اس سفر میں اپنی زندگی نہ کھو دیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے صحرا میں پانی کے درجنوں سٹیشن قائم کئے ہیں۔