امریکی معیشت کی بہتری کے امکانات
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا وائرس کے باعث اس سال عالمی معیشت میں آٹھ فیصد تک کی کمی کے اندازے لگائے جا رہے ہیں۔ کرونا وائرس کے باعث متاثر ہونے والی امریکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے حکام کی طرف سے اب یقین دہانی کرائى جا رہی ہے کہ اس سال کے آخر تک معیشت قدرے بہتر ہو جائے گی۔ مزید وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے