امریکہ میں سزائے موت بحال، انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی محکمہ انصاف نے 16 سال کی بندش کے بعد ایک بار پھر وفاقی سطح پر سزائے موت کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 5 قیدیوں کو سزائے موت دئیےجانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس فیصلے کے خلاف عدالتوں میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ مزید امان اظہر سے۔