آئیووا کاکس کا نتیجہ تاخیر کا شکار کیوں ہوا؟
Your browser doesn’t support HTML5
ڈیموکریٹ پارٹی نے آئندہ صدارتی انتخابات میں اپنے امیدوار کے انتخاب کا پہلا مرحلہ یعنی ریاست آئیووا میں کاکس پیر کو مکمل کر لیا لیکن نتائج کا اعلان منگل کی سہہ پہر تک نہیں کیا جا سکا۔ اس بارے میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ نیلوفر مغل سے گفتگو