امریکہ میں پولیس کے خلاف مظاہروں کا تسلسل برقرار
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی ریاست منی سوٹا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد ملکی اور غیر ملکی سطح پر پولیس کی بربریت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔ جن میں نسلی بنیادوں پر انصاف کا مطالبہ دہرایا جا رہا ہے۔ ان مظاہروں کے اتنے بڑے پیمانے پر پھیلنے کی وجوہات کیا ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔