کیا امریکی معیشت کی جلد بحالی ممکن ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے بیورو آف لیبرسٹیٹسٹکس کی جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق اپریل کے مہینے میں امریکہ میں بے روزگاری کی شرح 14.7 فیصد تک جا پہنچی، جو 1948 کے بعد ایک ماہ کے دوران بڑھنے والی بلند ترین سطح ہے۔ وائٹ ہاوس معیشت کی جلد بحالی کے بارے میں پرامید ہے تاہم کئی حلقے اس بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔