امریکہ طالبان معاہدے کے بعد بھی طالبان قیدیوں کی رہائی بدستور متنازع
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بارے میں امریکی قیادت محتاط ردِ عمل دے رہی ہے۔ دوسری طرف افغان صدر غنی کی طرف سے طالبان قیدیوں کی رہائی سے انکار کئی خدشات کو جنم دے رہا ہے۔ معاہدے کے مستقبل کے بارے میں وائس آف امریکہ کی نمائندہ سارہ حسن سے گفتگو