'امریکہ کا شہباز کے ساتھ وزارت اعلیٰ دور میں کام کرنے کا کچھ تجربہ ہے '

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیاسی تبدیلی اور ایک نئی حکومت کے آنے پر امریکی تجزیہ کار امریکہ اور پاکستان تعلقات کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ جانتے ہیں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر وائن بام اور یو ایس انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے کولن کک مین سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی اور مونا کاظم شاہ کی گفتگو میں۔