تحریک طالبان کی سپلائی لائنز کو ہدف بنانے کے لیے پاک امریکہ تعاون بڑھے گا، تجزیہ کار
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ واشنگٹن میں تھنک ٹینک نیولائنز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کامران بخاری کہتے ہیں کہ ابھی یہ ابتدا ہے، ان کی سپلائی لائن کو ہدف بنانے کے لیے پاک امریکہ تعاون میں اضافہ ہوگا۔ تفیصلات اس ویڈیو میں